اس موقع پر سید عباس عراقچی نے علاقے اور عالمی معاملات کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف پیش کیا اور عراقی وزیر خارجہ کو مسقط میں ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں بتایا۔
عراق کے وزیر خارجہ نے بھی سفارتکاری اور گفتگو کی پابندی پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی کی اور امید ظاہر کی کہ تمام فریقوں کی جانب سے تعمیری رویے کا نتیجہ پورے علاقے کے لیے مثبت ثابت ہوسکے۔
آپ کا تبصرہ